1 |
:کسان اپنی روح کو دوڑاتا ہے |
- A. فکر میں
- B. خاک میں
- C. پریشانی میں
- D. خوشی میں
|
2 |
چغل خور کہاں رہتا تھا؟ |
- A. گاؤں
- B. قصبے
- C. شہر
- D. بیرون ملک
|
3 |
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی تھی؟ |
- A. بی-اے
- B. ایم -اے
- C. ایم-اے انگریزی ادب
- D. ایم -اے اردو
|
4 |
.فرسٹ، سیکنڈ، انٹر، زنانہ انٹروہ دفتعاََ ------ گئی |
- A. ٹھر
- B. بھاگ
- C. تھم
- D. رُک
|
5 |
.شاعر کو ------ سے ڈر نہیں لگتا |
- A. سانپ سے
- B. زندگی سے
- C. موت سے
- D. دشمن سے
|
6 |
.رشید احمد صدیقی نے ------ میں ایم. اے پاس کیا |
- A. پنجابی
- B. فارسی
- C. اردو
- D. انگریزی
|
7 |
نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟ |
- A. تشبیہ
- B. تلمیح
- C. استعارہ
- D. مجازِمرسل
|
8 |
.سلطان محمد فاتح گھوڑے سے اُتر کر ------ میں داخل ہوا |
- A. کلیسا
- B. محل
- C. غار
- D. مسجد
|
9 |
:شاعر نے زمانے کو مبارکباددی ہے |
- A. مقصد کی
- B. فلاحی کی
- C. منزل کی
- D. کامیابی کی
|
10 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ |
- A. نمکین
- B. میٹھا
- C. کھٹا
- D. کڑوا
|