1 |
ّعلی بخش کےمطابق علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک تھی. |
- A. چپلی کباب
- B. زردہ
- C. بونٹ پلاؤ
- D. پلاؤ اور سیخ کباب
|
2 |
حکومت نے علی بخش کو کتنی زمین الاٹ کی تھی. |
- A. آدھا مربع
- B. ایک مربع
- C. دو مربعے
- D. تین مربعے
|
3 |
مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے؟ |
- A. لاہور
- B. لائل پور
- C. شیخوپورہ
- D. جھنگ
|
4 |
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1920ء
- B. ء1919
- C. ء1918
- D. ء1917
|
5 |
سبق "علی بخش" کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ |
- A. شہاب نامہ
- B. نفسانے
- C. ماں جی
- D. یا خُدا
|
6 |
.ڈاکٹر صاحب بڑے ------ آدمی تھے |
- A. دانش ور
- B. سیاسی
- C. درویش
- D. عالم
|
7 |
آخری عمر میں علامہ اقبال کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا؟ |
- A. بڑھاپے کی وجہ سے
- B. دمے کی وجہ سے
- C. گلے کی خرابی کی وجہ سے
- D. معدے کی خربی کی وجہ سے
|
8 |
.کپتان مہابت خاں، علی بخش کو ایک نہایت مقدس ------ کی طرح عقیدت سے چھو کر اپنے سینے سے لگا لیتا ہے |
- A. امانت
- B. چیز
- C. کتاب
- D. تابوت
|
9 |
خواجہ عبدالرحیم بیرسٹر تھے. |
- A. کراچی کے
- B. لاہور کے
- C. فیصل اباد کے
- D. روالپنڈی کے
|
10 |
علامہ اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟ |
- A. بے چین ہو کر ٹہلنے لگتے
- B. سو جاتے
- C. علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے
- D. دوائی لے لیتے
|