1 |
سیدانی بی بچوں کو کس وقت کہانی سناتی تھیں- |
- A. صبح نماز کے بعد
- B. مغرب کی نماز کے بعد
- C. عشاء کی نماز کے بعد
- D. عصر کی نماز کے بعد
|
2 |
"پرستان کی شہزادی" میں لڑکے لڑکیاں کس کی کہانی سن رہے تھے؟ |
- A. خوبصورت شہزادی
- B. لاڈلی شہزادی
- C. اندھی شہزادی
- D. انڈا شہزادی
|
3 |
:دل کی حاتم اور طبیعت کی نرم تھیں |
- A. بادشاہ بیگم
- B. نواب سلطان جہاں بیگم
- C. شہزادی
- D. سیدانی بی
|
4 |
:پرستان کے بادشاہ کا تخت تھا |
- A. یاقوت کا
- B. زمرد کا
- C. نیلم کا
- D. پکھراج کا
|
5 |
پرستان کی شہزادی اشرف صبوحی کی کتاب سے لیا گیا ہے- |
- A. جھردے
- B. دل کی چند عجیب ہستیاں
- C. سلمیٰ آور بن باسی
- D. غبار کا دھواں
|
6 |
"پرستان کی شہزادی" میں شہزادی کا نام ............... ہے- |
- A. زمرد پری
- B. سبیل پری
- C. نیلم پری
- D. شاہ پری
|
7 |
دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ تھی. |
- A. آفتاب کی حدت
- B. لو
- C. دھوپ
- D. تپش
|
8 |
------ سیدانی بی نے کہاروں سے کہا:"کم بختو! منہ سے کچھ تو |
- A. بولو
- B. کچھ نہیں
- C. پھوٹو
- D. کہو
|
9 |
:پرستان کے بادشاہ نے سیدانی کو بلایا تھا |
- A. بیٹی کو سینا پرونا سکھانے کے لیے
- B. شادی میں شرکت کے لیے
- C. بیٹی کو جہیز ٹانکنے کو
- D. انعام دینےکو
|
10 |
پرستان نے سیدانی بی کو انعام میں دیے- |
- A. زیورات
- B. جواہرات
- C. ملبوسات
- D. کوئی نہیں-
|