1 |
:علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہیں |
- A. ہمدردی
- B. یاد ماضی
- C. یاد طفلی
- D. دعا
|
2 |
سبق"اردو ادب میں عیدالفطر" مصنف کی کس تحریر سے لیا گیا ہے؟ |
- A. اردو نثر کے میلانات
- B. اساسیات اقبال
- C. نذرغالب
- D. اقبال اورپاکستان قومیت
|
3 |
:اقبال کے ہاں، ہماری ہنسی اڑاتا ہے |
- A. روز عید
- B. ہلال عید
- C. ہنگامہ عید
- D. افسانہ عید
|
4 |
1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہوگئی. |
- A. غزلوں کی طرف
- B. نظموں کی طرف
- C. مرثیہ کی طرف
- D. شہر آشوب کی طرف
|
5 |
:خوشی کی عید کا حق بجا لاتا ہے |
- A. ہرکوئی
- B. بچہ بچہ
- C. ہربوڑھا اور جوان
- D. ساری قوم
|
6 |
:حسن نظام نے دِلی کے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں ہے |
- A. خواجہ حسن نظامی
- B. علامہ اقبال
- C. سر سید احمد خان
- D. ڈاکٹر وحید قریشی
|
7 |
ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے. کس شاعرکا مصرع ہے؟ |
- A. علامہ اقبال
- B. حفیظ جالندھری
- C. عبدالمجید سالک
- D. طالب الٰہ آبادی
|
8 |
اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا بلکہ.......... |
- A. ہنسی بھی اڑاتا ہے
- B. رلاتا ہھی ہے-
- C. ڈراتا بھی ہے
- D. آزماتا بھی ہے-
|
9 |
:عیدالفطر کے موقع پر معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
- A. اُمرا
- B. غربا
- C. متوسط اور غریب
- D. سفید پوش
|
10 |
:ڈاکٹر وحید قریشی نے وفات پائی |
- A. 2010ء
- B. 2009ء
- C. 2006ء
- D. 2002ء
|