1 |
مولوی عبدالحق کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1964ء
- B. 1963ء
- C. 1962ء
- D. 1961ء
|
2 |
سبق دیو مالی کے مصنف ہیں- |
- A. شفیع عقیل
- B. ڈاکٹر غلام مصطفےٰ خاں
- C. ًمولوی عبدالحق
- D. اشرف صبوحی
|
3 |
:بے مزہ کام نہیں ------ ہے |
- A. کوئی کام نہیں
- B. فضول
- C. بے کار
- D. بیگار
|
4 |
.مصنف لکھتے لکھتے نظر اُٹھا کر دیکھتا تو نام دیو کو پاتا |
- A. آرام کرتا
- B. ہمہ تن مصروف
- C. سویا ہوا
- D. حقہ پیتا ہوا
|
5 |
مولوی عبدالحق کس سن میں پاکستان آئے؟ |
- A. 1949ء
- B. 1948ء
- C. 1947ء
- D. 1950ء
|
6 |
.نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا |
- A. بہت قمیتی
- B. بہت نفع بخش
- C. اپنی اولاد
- D. سرمایہ
|
7 |
نام دیو مالی کن کے علاج میں مہارت رکھتا تھا؟ |
- A. جانوروں
- B. نوجوانوں
- C. بچوں
- D. بڑوں
|
8 |
:گدلا پانی پودوں کے لیے ثابت ہوا |
- A. آبِ حیات
- B. مفید
- C. بے سود
- D. ضرررساں
|
9 |
:مصنف نے انسان کی فطری کمزوری کی بنا پر اسے کہا ہے |
- A. دلیر مگر سست
- B. کاہل اور کام چور
- C. نکما اور کام چور
- D. کاہل اور نکما
|
10 |
.نام دیو مالی ------ سے فوت ہو گیا |
- A. بخار
- B. شیر کے حملے
- C. شہد کی مکھیوں کے کاٹنے
- D. زہر کھانے سے
|