1 |
:لڑکی نے ریل کا سفر کس درجے میں کیا |
- A. اوّل
- B. دوم
- C. اے.سی
- D. انٹر زنانہ
|
2 |
.وہ آپس میں جمائیاں لے لے کر کسی دوسرے ------ کی زبان میں باتیں کر رہی تھیں |
- A. علاقے
- B. شہر
- C. گاؤں
- D. صوبے
|
3 |
لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی؟ |
- A. پانچ کا نوٹ
- B. دس روپے
- C. اَٹھنی
- D. ایک روپیہ
|
4 |
.نوجوان ایک بھاری ------ پہنے اسی طرف آ رہا ہے |
- A. کوٹ
- B. جوتا
- C. بوٹ
- D. اووَرکوٹ
|
5 |
سبق"ملمع" کے ماخذ کا نام............. ہے- |
- A. چند ہم عصر
- B. سب افسانے میرے
- C. افسانہ محبت کا
- D. تلخیاں
|
6 |
جب لڑکی ریلوے اسٹیشن پہنچی تو گاڑی انے میں دیر تھی- |
- A. پندرہ منٹ
- B. آدھا گھنٹہ
- C. ایک گھنٹہ
- D. چند منٹ
|
7 |
"ملمع" کس کی تصنیف ہے- |
- A. خدیجہ مستور
- B. ہاجرہ مسرور
- C. سجاد حیدر یلدرم
- D. اشرف صبوحی
|
8 |
:ہاجرہ مسرور پیدا ہوئیں |
- A. 1929ء
- B. 1928ء
- C. 1927ء
- D. 1921ء
|
9 |
لڑکی کی چچازاد بہن کا کیا نام تھا؟ |
- A. بِٹو
- B. مٹھو
- C. گڑیا
- D. مانو
|
10 |
سبق "ملمع" کے ماخذ کا نام کیا ہے؟ |
- A. وہ لوگ
- B. سب افسانےمیرے
- C. ہائے ﷲ
- D. چوری چھپے
|