1 |
بے خودی سے ہوش آنے پر کیا ہوتا ہے؟ |
- A. افسوس
- B. کاروبار جہاں سنورتے ہیں
- C. بے خودی کو جی چاہتا ہے
- D. اُداسی بڑھ جاتی ہے
|
2 |
:مل کے بھی جو کبھی نہیں |
- A. آتا
- B. کہتا
- C. ملتا
- D. چاہتا
|
3 |
بھول جاتا ہوں میں........ اس کے- |
- A. کرم
- B. ستم
- C. مزاق
- D. ظلم
|
4 |
محبوب کے سادگی سے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے. |
- A. خوشی سے پھولا نہیں سماتا
- B. محبوب کے ستم بھول جاتا ہے.
- C. نشہ سا چھا جاتا ہے.
- D. ہر غم بھول جاتا ہے
|
5 |
جگر مراد ابادی کا اصل نام. |
- A. علی بخش
- B. علی احمد
- C. علی سکندر
- D. علی مراد
|
6 |
:ٹوٹ کر دل ------ سے ملتا ہے |
- A. حبیب
- B. دوست
- C. محبوب
- D. اسی
|
7 |
:وہ کچھ اس ------ سے ملتا ہے |
- A. ہنسی
- B. سادگی
- C. بے خودی
- D. قامتی
|
8 |
:جگر کا خاندان ہجرت کر کے آیا |
- A. مراد آباد
- B. فیصل آباد
- C. سکند آباد
- D. فیض آباد
|
9 |
پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے. |
- A. ہنسی سے
- B. شکل و صورت سے
- C. تازگی اور نزاکت سے
- D. خوشی پوشی سے
|
10 |
پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے؟ |
- A. ہنسی سے
- B. شکل و صورت سے
- C. تازگی اور نزاکت سے
- D. خوش پوشی سے
|