1 |
------ مصرع مکمل کریں: جھٹ پٹے کا |
- A. صبح
- B. رات
- C. اندھیرا
- D. نرم رودریا
|
2 |
:کسان اپنی روح کو دوڑاتا ہے |
- A. فکر میں
- B. خاک میں
- C. پریشانی میں
- D. خوشی میں
|
3 |
مصرع مکمل کریں: دن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض ------ پر |
- A. قدرت پر
- B. افلاک
- C. خاک
- D. مٹی
|
4 |
کسان قدرت کے جلوے کا ہے. |
- A. نباض
- B. گواہ
- C. شاہد
- D. مداح
|
5 |
:جوش ملیح آبادی نے عمر کا آخری زمانہ گزارا |
- A. دِلّی میں
- B. اسلام آباد میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
6 |
:کسان کے دل کی آنچ بن جاتی ہے |
- A. گرمی
- B. حدت
- C. سردی
- D. سیل رنگ و بو
|
7 |
مصرع مکمل کریں: دھوپ کے جھسلے ہوئے ------ پر مشقت کے نشان |
- A. بدن
- B. ماتھے
- C. رُخ
- D. چہرے
|
8 |
جھٹ پٹے کا وقت دریا ہے. |
- A. نرم رو
- B. گرم رو
- C. سخت رو
- D. خاموش رو
|
9 |
جوش گرامر کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. لقب
- B. تخلص
- C. کنیت
- D. عرف
|
10 |
جلوہ قدرت کا شاہد کون ہے. |
- A. مزدور
- B. کسان
- C. برھئی
- D. شاعر
|