1 |
:مصنف نے اپنا موازنہ نہ کیا |
- A. احمد مرزا سے
- B. محمد تحسین سے
- C. طالب علی سے
- D. فقیر سے
|
2 |
.شاکر کے بھائی کو موسیقی میں ------ ہے |
- A. دلچسپی
- B. سوجھ بوجھ
- C. بہت دخل
- D. بہت نفرت
|
3 |
:مصنف رشک کرتا ہے فقیر کی |
- A. صورت پر
- B. صحت پر
- C. طاقت پر
- D. آزادی پر
|
4 |
:افسانہ "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" لیا گیا ہے |
- A. خیالستان سے
- B. زادراہ سے
- C. عشق کی عمر رائیگاں
- D. اک چراغ روشن ہے
|
5 |
.سجاد حیدر یلدرم ضلع ------ میں پیدا ہوئے |
- A. آگرہ
- B. دِلّی
- C. یو.پی
- D. بجنور
|
6 |
:سجاد حیدر یلدرم نے بی.اے کیا |
- A. علی گڑہ سے
- B. ایم.اے.او کالج سے
- C. آکسفورڈ سے
- D. پنجاب یونیورسٹی سے
|
7 |
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا. |
- A. تین
- B. پانچ
- C. سات
- D. نو
|
8 |
:سجاد حیدر یلدرم نے ذاتی شوق سے زبان سیکھی |
- A. فارسی
- B. انگریزی
- C. ترکی
- D. پنجابی
|
9 |
سجاد حیدر یلدرم کا سال پیدائش ہے- |
- A. 1877 ء
- B. 1878 ء
- C. 1879ء
- D. 1880ء
|
10 |
.چاندنی چوک میں صدا لگانے والا فقیر ------ تھا |
- A. لاچار
- B. غریب الوطن
- C. بیمار
- D. بھوکا
|