1 |
:جو شخص اس سڑک پر گیا پھر |
- A. زخمی ہو کر آگیا
- B. تھک کر چور ہوا
- C. کبھی لوٹ کر نہ آیا
- D. پھسل پڑا
|
2 |
مرزا محمود سرحدی پیدا ہوئے- |
- A. ملتان میں
- B. پاک پتن میں
- C. قازقستان میں
- D. مردان میں
|
3 |
:مرزا محمود سرحدی کا اصل نام |
- A. محمد لطیف
- B. عبدالطیف
- C. محمد حفیظ
- D. محمد علی
|
4 |
مرزا محمود سرحدی کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1910ء
- B. 1911ء
- C. 1912ء
- D. 1913ء
|
5 |
:شہر کی سڑکیں ہیں |
- A. لازوال
- B. بامثال
- C. عمدہ
- D. خوبصورت
|
6 |
اس سڑک پر تانگے اُلٹ جانے سے گھوڑوں پر کیا گزرتی ہے؟ |
- A. بھاگ جاتے ہیں
- B. بے ہوش ہو جاتے ہیں
- C. مرجاتے ہیں
- D. بیٹھ جاتے ہیں
|
7 |
نظم "مال گودام روڈ" میں کس شہر کی سڑک کا تذکرہ کیا گیا ہے؟ |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. پشاور
- D. اسلام آباد
|
8 |
مصرع مکمل کریں: ------ جاتے ہیں ریڑھے، لڑکھڑاجاتی ہے جیپ |
- A. اُلٹ
- B. بند ہو
- C. لہرا
- D. ڈگمگا
|
9 |
مصرع مکمل کریں: سوچتا ہوں کب میرے ------ کی طرح |
- A. مزاح
- B. کام
- C. وظیفے
- D. حال
|
10 |
نظم "مال گودام روڈ" کا شاعر ہے. |
- A. ضمیر جعفری
- B. ادا جعفری
- C. مرزا محمود سرحدی
- D. دلاورفگار
|