1 |
:شاعر نے زمانے کو مبارکباددی ہے |
- A. مقصد کی
- B. فلاحی کی
- C. منزل کی
- D. کامیابی کی
|
2 |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو اصول - |
- A. پیغمبریت کا
- B. رسالت کا
- C. نبوت کا
- D. محبت کا
|
3 |
.مصرع مکمل کریں: دو عالم کا ------ آگیا |
- A. پیغمبر
- B. یقین و اعتبار
- C. غم گسار
- D. امدادگار
|
4 |
نظم نعت کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام ہے- |
- A. اصول محنت
- B. اصول محبت
- C. اصول رحمت
- D. اصول ہمدردی
|
5 |
نطم نعت کس شاعر کے تخلیق ہے- |
- A. حفیظ جالندھری
- B. احسان دانش
- C. ماہرالقادری
- D. مولانا حالی
|
6 |
کس کو سکون و قرار آگیا؟ |
- A. غریبوں کی جاں کو
- B. مسکینوں کے دل کو
- C. ہرذی روح کو
- D. اہلِ عرب کو
|
7 |
احسان دانش نے کون سی نطم لکھی؟ |
- A. حمد
- B. نعت
- C. کسان
- D. جیوے جیوے پاکستان
|
8 |
امین کے کیا معنی ہیں؟ |
- A. آمن قائم کرنے والا
- B. امان رہنے والا
- C. دیانت دار
- D. عمل کا پیکر
|
9 |
.زمانے کو منزل کے مبارک ہونے کو نوید کیوں دی گئی ہے |
- A. انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے
- B. اک خضر صدرہ گزار کی آمد کی وجہ سے
- C. کامل رہنما کے آنے سے
- D. غمگسار کی آمد کی وجہ سے
|
10 |
اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا؟ |
- A. اللہ تعالیٰ کا
- B. حقائق کا
- C. کائنات کا
- D. انسان کا
|