1 |
زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی تھی. |
- A. پانی کو
- B. اب خںک کو
- C. ٹھنڈی ہوا کو
- D. بادل کے سائے کو.
|
2 |
:لب سوکھے ہوئے تھے |
- A. مگرمچھ کے
- B. میدان کے
- C. نہر علقمہ کے
- D. فُرات کے
|
3 |
------ مصرع مکمل کریں: کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا مثال |
- A. اندھیرا
- B. دن
- C. رات
- D. شب
|
4 |
:میر انیس تھے |
- A. افسانہ نگار
- B. ناول نگار
- C. مرثیہ نگار
- D. غزل گو
|
5 |
------ مصرع مکمل کریں: آئینہ مہر کا تھا مکدر |
- A. سبزہ زار سے
- B. کچھار سے
- C. بخار سے
- D. غبار سے
|
6 |
------شیر دھوپ کےمارے نہیں اٹھتے تھے |
- A. لالہ زارسے
- B. ریگزار سے
- C. غار سے
- D. کچھار سے
|
7 |
"میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی. |
- A. دھوپ
- B. گرمی
- C. چھاؤں
- D. صبح
|
8 |
میر انیس کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1820ء
- B. 1790ء
- C. 1810ء
- D. 1800ء
|
9 |
:رن کی زمین سرخ تھی اور آسماں تھا |
- A. سبز
- B. نیلا
- C. سیاہ
- D. زرّد
|
10 |
------ مصرع مکمل کریں: گردوں کو تپ چڑھتی تھی زمین کے |
- A. سبزہ زار سے
- B. کچھار سے
- C. غبار سے
- D. بخار سے
|