1 |
مصرع مکمل کریں: ------ کو فطرت اسلام پر پیدا کیا اس نے |
- A. حیوان
- B. مسلمان
- C. بشر
- D. انسان
|
2 |
زات باری کی شان کہاں نظر آتی ہے؟ |
- A. سرد و گرم میں
- B. خشک و تر میں
- C. آجالے وتاریکی میں
- D. آن سب میں
|
3 |
.ﷲ تعالٰی نے عالم کو بھر دیا |
- A. پہاڑوں سے
- B. کشاکش کی ہاؤہوسے
- C. پھولوں سے
- D. پانی سے
|
4 |
:نظم "حمد" کے ہم قافیہ الفاظ کی فہرست ہے |
- A. مالک و خالق
- B. نباتات و جمادات
- C. خشک و تر
- D. حکمرانی، باغبانی
|
5 |
نصابی نظم " حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ |
- A. احسان دانش
- B. جمیل الدین عالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. جوش ملیح آبادی
|
6 |
.ﷲ تعالٰی نے انسان کو پیدا کیا |
- A. فطرت اسلام پر
- B. فطرت ہنود
- C. فطرت یہود پر
- D. فطرت عیسائیت
|
7 |
:شامل نصاب حمد شاعر ------ کا نذرانہ عقیدت ہے |
- A. مولانہ حالی
- B. حفیظ جالندھری
- C. قیوم نظر
- D. احسان دانش
|
8 |
مصرو مکمل کریں: وہی ہے کائنات اور اس کی ------ کا خالق |
- A. مخلوقات
- B. بشر
- C. مظاہر
- D. آسمانی
|
9 |
شامل نصاب "حمد" شاعر-------- کے نزرانہ عقیدت ہے- |
- A. حفیظ تائب
- B. حفیظ جالندھری
- C. احسان دانش
- D. علامہ اقبال
|
10 |
نصابی نظم " حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے؟ |
- A. احسان دانش
- B. جمیل الدین عالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. جوش ملیح آبادی
|