1 |
فراق گور کھپوری کی ابتدائی تعلیم ہوئی |
- A. انگریزی اور فارسی
- B. اردو اور انگریزی
- C. فارسی اور عربی
- D. اردو اور فارسی
|
2 |
ایک ............ سے تیری یاد بھی نہ آئی |
- A. دن
- B. رات
- C. مدت
- D. لمحہ
|
3 |
ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا. |
- A. 1930
- B. 1932
- C. 1933
- D. 1940
|
4 |
فراق گورکھپوری نے ایم اے انگریزی کا امتحان پاس کیا. |
- A. 1922
- B. 1930
- C. 1931
- D. 1940
|
5 |
ٍشاعر فراق کو محبوب کی یاد کتنے عرصے سے نہیں ائی. |
- A. ہفتے
- B. مہینے
- C. سال
- D. مدت
|
6 |
ایک معزز ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے، |
- A. جوش
- B. جگر
- C. فگار
- D. فراق
|
7 |
فراق گور کھپوری تعلق رکھتے تھے. |
- A. سکھ
- B. عیسائی
- C. ہندو
- D. مسلمان
|
8 |
فراق گور کھپوری یونیورسٹی میں پروفیسر تھے. |
- A. اردو کے
- B. فارسی کے
- C. عربی کے
- D. انگریزی کے
|
9 |
سکون دل وحشی کا مقام کہاں نہیں؟ |
- A. اسمان میں
- B. زمین میں
- C. ہوا میں
- D. کہیں نہیں.
|
10 |
فراق گور کھپوری کا انتقال ہوا. |
- A. 1981
- B. 1980
- C. 1982
- D. 1983
|