1 |
حسرت موہانی کی غزل میں انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے؟ |
- A. ایثار
- B. جہد مسلسل
- C. ابتداء کرنا
- D. چاہت اورمحنت
|
2 |
حسرت موہانی کچھ عرصہ کون سا ادبی رسالہ نکالتے رہے؟ |
- A. نکاتِ سخن
- B. اسباب بغاوت ہند
- C. فارسی معلٰی
- D. اردو معلٰی
|
3 |
حسرت موہانی نے بی.اے کس کالج سے کیا؟ |
- A. دہلی کالج
- B. گورنمنٹ کالج
- C. علی گڑھ کالج
- D. سر سید کالج
|
4 |
حسرت موہانی کس سن میں فوت ہوئے؟ |
- A. 1955ء
- B. 1954ء
- C. 1952ء
- D. 1951ء
|
5 |
کون سی چیز راحت فزا ہوگئی ہے. |
- A. رنج
- B. مصیبت
- C. ناکامی
- D. حسرت
|
6 |
------ مصرع مکمل کریں. پہنچ جائیں گے انتہا کو بھی |
- A. غالب
- B. فراق
- C. حسرت
- D. ادا
|
7 |
:حسرت موہانی کی غزل کے مطابق کیا محبوب کی رہنما ہو گئی |
- A. محبت
- B. جدائی
- C. آرزو
- D. خواہش
|
8 |
:بقول حسرت موہانی کون سی چیز راحت فزا ہو گئی ہے |
- A. رنج
- B. حسرت
- C. مصیبت
- D. محبت
|
9 |
اردو معلٰی انگریزوں نے کیون بند کروایا؟ |
- A. کاغذ نہیں تھا
- B. مصنف نہیں تھا
- C. باغیانہ تحریروں کی وجہ سے
- D. دوستانہ تحریروں کی وجہ سے
|
10 |
حسرت موہانی کا سن پیدائش ہے؟ |
- A. 1870 ء
- B. 1875 ء
- C. 1880 ء
- D. 1885 ء
|