1 |
شہر میں کتنے مسجد ہیں؟ |
- A. چار سو
- B. پانچ سو
- C. چھ سو
- D. ایک ہزار
|
2 |
اِستنبول کے شہر پر مسلمانوں کا پہلا حملہ کب ہوا؟ |
- A. 675ء
- B. 674ء
- C. 673ء
- D. 672ء
|
3 |
حکیم محمد سعید کا سنِ پیدائش کیا ہے؟ |
- A. 1923ء
- B. 1922ء
- C. 1921ء
- D. 1920ء
|
4 |
مسجد ایا صوفیہ کے برابر کیا واقع ہے؟ |
- A. قبرستان
- B. میوزیم
- C. مدرسہ
- D. جامعہ
|
5 |
حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے- |
- A. اجمل دواخانہ
- B. فارماکولوجی
- C. ہمدرد لیبارٹریز
- D. پاکستان لیبارٹریز
|
6 |
حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟ |
- A. شام
- B. قاہرہ
- C. استنبول
- D. انقرہ
|
7 |
مسجد سیلمانیہ کے ساتھ کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے ہیں؟ |
- A. چار لاکھ
- B. تیں لاکھ
- C. دو لاکھ
- D. ایک لاکھ
|
8 |
حکیم محمد سعید کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. بمبئی
- B. کلکتہ
- C. دہلی
- D. آگرہ
|
9 |
حکیم محمد سعید نے کتنے برس کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا؟ |
- A. بارہ
- B. گیارہ
- C. دس
- D. نو
|
10 |
مسجد ایاصوفیہ کے برابر کیا واقع ہے؟ |
- A. جامعہ
- B. قبرستان
- C. مدرسہ
- D. میوزیم
|