1 |
.سال کی عمر میں مرزا کے والد عبدﷲ بیگ فوت ہوئے------ |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
2 |
.برس کی عمر میں مرزا غالب کی شادی ہوئی------ |
- A. چودہ
- B. تیرہ
- C. بارہ
- D. گیارہ
|
3 |
1868 ء ًمیں غالب کے خطوط کا مجموعہ شائع ہوا. |
- A. عود ہندی
- B. اردوئے معلیٰ
- C. ڈستبو
- D. قاطع برہان
|
4 |
.غالب کو انگریزی سرکار سے ------ روپے چار آنے ماہوار پنشن ملتی تھی |
- A. بیالس
- B. باسٹھ
- C. چالیس
- D. پچاس
|
5 |
.مرزا غالب کا سن وفات ہے |
- A. 1889ء
- B. 1879ء
- C. 1859ء
- D. 1869ء
|
6 |
قاطع بُرہان کس زبان میں ہے؟ |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. ہندی
- D. اردو
|
7 |
دوسرے خط کے مطابق مرزا غالب کو کتابیں موصول ہوئیں- |
|
8 |
میر مجروح کے خط میں کس کی بیٹی کی پیدائش کا ذکر ہے؟ |
- A. شاہ محمد عظیم
- B. میرن
- C. میر نصیر الدین
- D. میر مجروح
|
9 |
مرزا غالب نے کس شہر میں وفات مائی؟ |
- A. لاہور
- B. بمبئی
- C. دِلّی
- D. آگرہ
|
10 |
مرزا غالب تفتہ کے خط کے آنے کے منتظر تھے- |
- A. کلکتہ
- B. سکندر اباد
- C. کول
- D. آگرہ
|