1 |
مرزا محمد سعید کا پنشن لینے کے بعد واحد مشغلہ تھا. |
- A. مطالعہ کتب
- B. سیروسیاحت
- C. سینما بینی
- D. فلم بینی
|
2 |
مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کریتے تھے- |
- A. جائیداد خریدنے پر
- B. خیرات کرنے پر
- C. کتابوں پر
- D. کھانے پینے پر
|
3 |
شاہد احمد دھلوی کا سبق ںصاب میں شامل ہے- |
- A. علی بخش
- B. مرزا محمد سعید
- C. چغل خور
- D. ملمع
|
4 |
:مرزا صاحب کو بیماری تھی |
- A. جگر کی
- B. معدے کی
- C. دمے کی
- D. دِل کی
|
5 |
سبق مرزا سعید ادیب-------------- کی تحریر ہے- |
- A. نذیر احمد دھلوی
- B. شاہد احمد دھلوی
- C. مرزا فرحت اللہ بیگ
- D. ہاجرہ مسرور
|
6 |
ریڈیو پاکستان سے پروگرام شروع کیا. |
- A. حفیظ جالندھری نے
- B. مرزا غالب نے
- C. مرزا سعید نے
- D. شاہد احمد دھلوی نے
|
7 |
.پروفیسر مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب کا نام ہے |
- A. مذہب اور باطنیت
- B. یاسمین
- C. خواب ہستی
- D. چند ہم عصر
|
8 |
پروفیسر مرزا محمد سعید کے پہلے ناول کا نام ہے؟ |
- A. خواب ہستی
- B. یاسمین
- C. مذہب اور باطنیت
- D. دلی کی بپتا
|
9 |
سبق مرزا محمد سعید کس ادیب کی تحریر ہے؟ |
- A. نذیر احمد دہلوی
- B. شیخ عبدالقادر
- C. شاہد احمد دہلوی
- D. مولوی عبدالحق
|
10 |
خواب ہستی مرزا محمد سعید کا ناول ہے- |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. آخری
|