1 |
.رشید احمد صدیقی کو 24 فروری 1973ء کو ایک ------ ملی |
- A. بد خبری
- B. رجسڑی
- C. خوش خبری
- D. بُری خبر
|
2 |
:رشید احمد صدیقی کا سن وفات ہے |
- A. 1978ء
- B. 1977ء
- C. 1976ء
- D. 1975ء
|
3 |
مکتوب نگار نے اپنے خط بنام ڈاکٹر محمد حسن میں کس خوش خبری کا ذکر کیا ہے؟ |
- A. غالب ایوارڈ ملنے کی
- B. تصنیف پر نقد رقم ملنے کی
- C. مکمانہ ترقی کی
- D. ساہتیہ اکادمی کی طرف سے ملنے والے اعزاز کی
|
4 |
:شامل نصاب پہلا خط تحریر کیا گیا |
- A. بنام ضیا احمد
- B. بنام ڈاکٹر محمد حسن
- C. بنام پروفیسر الدین
- D. بنام ظہیر احمد صدیقی
|
5 |
------رشید احمد صدیقی بشیر احمد صاحب کو مزید لکھنا چاہتے تھے،مگر |
- A. کوئی بات یاد آگئی
- B. ایک اور کام کرنے لگے
- C. وہ تھک گئے
- D. انھیں نیند آگئی
|
6 |
:نظام خطبات کو شہرت دینے میں گراں قدر حصہ ہے |
- A. پروفیسر بشیرالدین کا
- B. ڈاکٹر محمد حسن کا
- C. ضیا احمد کا
- D. ظہیر احمد صدیقی کا
|
7 |
.رشید احمد صدیقی نے ------ میں ایم. اے پاس کیا |
- A. پنجابی
- B. فارسی
- C. اردو
- D. انگریزی
|
8 |
طہیر آحمد صدیقی کے والد کا نام کیا ہے. |
- A. علی سکندر
- B. مولانا اسلم
- C. مولانا ضیاء احًمد
- D. محسن علی
|
9 |
رشید احمد صدیقی نے خطوط جس شہر سے بھجوائے. |
- A. دلی
- B. علی گڑھ
- C. لاہور
- D. سیالکوٹ
|
10 |
ظہیر احمد صدیقی نے خطوط کس شہر سے بھجوائے؟ |
- A. دِلّی
- B. علی گڑھ
- C. لاہور
- D. لکھنؤ
|