1 |
سبق"چغل خور" ادبی اصناف کے لحاظ سے ہے. |
- A. داستان
- B. ناول
- C. ڈراما
- D. افسانہ
|
2 |
:چغل خور نے چھ ماہ تک اپنی عادت پر کیے رکھا |
- A. ظلم
- B. تشدد
- C. جبر
- D. اکتفا
|
3 |
"چغل خور" سبق کا مصنف کون ہے- |
- A. شاہد احمد دہلوی
- B. احسان دانش
- C. مولوی عبدالحق
- D. شفیع عقیل
|
4 |
شفیع عقیل کی کس کتاب کو رائٹر،گِلڈ کی طرف کی طرف سے انعام ملا؟ |
- A. پنجاب رنگ
- B. پنجابی لوک داستانیں
- C. ایرانی لوک کہانیاں
- D. پیرس پھر پیرس ہے
|
5 |
سبق "چغل خور" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
- A. پنجاب رنگ
- B. پنجابی لوک داستانیں
- C. ایرانی لوک کہانیاں
- D. پنجاب کی لوک کہانیاں
|
6 |
:شفیع عقیل کا سن پیدائش |
- A. 1926ء
- B. 1927ء
- C. 1928ء
- D. 1930ء
|
7 |
چغل خور رہتا ہے. |
- A. شہر میں
- B. گاؤں میں
- C. بیرون ملک
- D. دارالحکومت میں
|
8 |
کسان کی بیوی نےکسان کی کلائی پکڑلی؟ |
- A. کود کر
- B. لیک کر
- C. اچھل کر
- D. جپھٹ کر
|
9 |
علامہ اقبال کو پھل زیادہ پسند تھا. |
- A. انگور
- B. انار
- C. آم
- D. خوبانی
|
10 |
:شفیع عقیل مجید لاہوری کے رسالے سے وابستہ رہے |
- A. نمک دان
- B. مخزن
- C. پھول اور کلیاں
- D. انصاف
|