1 |
:ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہوئے |
- A. بابر کے عہد میں
- B. اکبر کے عہد میں
- C. ہمایوں کے عہد میں
- D. جہانگیر کے عہد میں
|
2 |
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کا شامل نصاب سبق ہے- |
- A. نظریہ پاکستان
- B. ملمع
- C. چغل خور
- D. استنبول
|
3 |
مسلم لیگ قائم کی تھی. |
- A. قائداعظم نے
- B. نواب وقارالملک نے
- C. سر سید احمد خان
- D. مولانا شوکت علی جوہر
|
4 |
مصنف نے دنیا قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ |
|
5 |
سید احمد بریلوی اور شاہ اسمٰعیل کب شہید ہوئے؟ |
- A. 1821ء میں
- B. 1831ء میں
- C. 1841ء میں
- D. 1851ء میں
|
6 |
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام ہے- |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم
- C. ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
- D. ڈاکٹر عبدالقدیر
|
7 |
کس نے انگریزوں سے مفاہمت کو غنیمت جانا؟ |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم
- C. سرسید احمد خان
- D. محمد علی جوہر
|
8 |
:اسلام کے نزدیک قوم بنتی ہے |
- A. رنگ سے
- B. نسل سے
- C. وطن سے
- D. مذہب سے
|
9 |
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کب پیدا ہوئے- |
- A. 1930 ء
- B. 1912 ء
- C. 1922 ء
- D. 1812 ء
|
10 |
:مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے |
- A. رواداری
- B. اخوت
- C. مساوات
- D. عدل
|