1 |
اپنی خاکستر سے شاعر کی کیا مراد ہے؟ |
- A. سر زمین طرابلس
- B. سر زمین پاک و ہند
- C. اُمت مسلمہ
- D. سر زمین پاکستان
|
2 |
فاطمہ بوقتِ شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی؟ |
- A. پانی پلانے میں
- B. مرہم پٹی کرنے میں
- C. مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں
- D. نماز پرھنے میں
|
3 |
:شاعر نے فاطمہ کو حور کہا ہے |
- A. صحرائی
- B. ارضی
- C. آسمانی
- D. جنت
|
4 |
یہ نظم کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے؟ |
- A. بانگِ درا
- B. بالِ جبریل
- C. ضرب کلیم
- D. ارمغانِ حجاز
|
5 |
:مرکب اضافی کی مثال ہے |
- A. نامحرم
- B. موجِ نور
- C. تازہ انجم
- D. زرّہ زرّہ
|
6 |
:فاطمہ کے غم میں شبنم افشاں |
- A. زمیں
- B. آسماں
- C. دل
- D. آنکھ
|
7 |
شاعر نے "فاطمہ" کو حؤر کہا ہے. |
- A. صحرائی
- B. آسمانی
- C. ارضی
- D. جنت کی
|
8 |
فاطمہ بنت عبدﷲ جنگ میں شہید ہوئی؟ |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. تبوک
- D. طرابلس
|
9 |
مصرع مکمل کریں: ذرہ ذرہ تیری ------ خاک کا معصوم ہے |
- A. مُشتِ
- B. ہاتھ
- C. منھ
- D. تھال
|
10 |
قوم تازہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مرکب توصیفی
- B. مرکب اضافی
- C. مرکب عددی
- D. عرف
|