1 |
دنیا میں کس کے شعلے بھڑک رہے تھے. |
- A. دوزخ کے
- B. گناہوں کے
- C. اعمال بد کے
- D. کفر و شرک کے
|
2 |
ایک چیز کو دوسری چیز جیسا قرار دینا کہلاتاہے. |
- A. مجاز مرسل
- B. تلمیح
- C. تشبیہ
- D. استعارہ
|
3 |
میثاق مدینہ سے فریقین کو حاصل ہوئی. |
- A. سیاسی آزادی
- B. معاشی آزادی
- C. معاشرتی آزادی
- D. مذہبی آزآدی
|
4 |
دریا جاکر ملتے ہیں |
- A. صحراؤں میں
- B. سمندروں میں
- C. تالابوں
- D. جنگلوں میں
|
5 |
لاقانونیت سے مراد ہے |
- A. بے انصافی
- B. عدالت
- C. پولیس
- D. کوئی قانون نہ ہونا
|
6 |
دیے گئے جملون میں سے سادہ جملہ ہے. |
- A. باغ میں پھول کھلے ہیں
- B. باغ میں پھول کھلے ہین کیوں کہ بہار کا موسم ہے.
- C. اگر دیر ہوگئی تو بس نکل جائے گی
- D. میں نے نماز پڑھی اور دعا کی
|
7 |
وہ الفاظ جو جوش و جذبات میں زبان سے نکلیں کہلاتے ہیں. |
- A. تاسف
- B. تاکید
- C. ندائیہ
- D. فجائیہ
|
8 |
دیانت ، شرافت ، محبت کے |
- A. کردار
- B. مجسمے
- C. پیکر
- D. انساں
|
9 |
علامہ اقبال رح نوجوانوں میں پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے. |
- A. زہنی صلاحیتوں کو
- B. ادبی صلاحیتوں کو
- C. فکری صلاحیتوں کو
- D. کرداری صلاحیتوں کو
|
10 |
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے. |
- A. پرندوں میں
- B. بچوں میں
- C. جوانوں میں
- D. عورتوں میں
|