1 |
بر کا متضاد ہے. |
- A. ریت
- B. بحر
- C. مٹی
- D. پہاڑ
|
2 |
اسی کے حکم سے ہے رات دن کی یہ |
- A. کہانی
- B. زیادتی
- C. فسوں کاری
- D. کمی بیشی
|
3 |
ادھر موجیں ہوا کی ہیں ، ادھر دھارا ہے. |
- A. دودھ کا
- B. شبنم کا
- C. خوش بو کا
- D. پانی کا
|
4 |
اسی کے حکم کا تابع ہرستار ہے. |
- A. فلک پر
- B. زمین پر
- C. فضا پر
- D. چھت پر
|
5 |
سہارا اور دھارا کےہم قافیہ الفاظ ہیں. |
- A. چلایا ، گیا
- B. بیٹھا، اٹھنا
- C. تمھارا،ہمارا
- D. مارا، ستارا
|
6 |
اسی کے انتظام اور حکم سے بدلتے ہیں. |
- A. لوگ
- B. حالات
- C. روہے
- D. موسم
|
7 |
اس دارفانی میں ہمارا ہورہا ہے. |
- A. استقبال
- B. کاروبار
- C. امتحاں
- D. معائنہ
|
8 |
درجے سے شاعر کی کیا مراد ہے. |
- A. محل
- B. رتبے
- C. جماعت
- D. گروہ
|
9 |
روشن کا متضاد ہے |
- A. نور
- B. تاریک
- C. اندھیرا
- D. اجالا
|
10 |
علم کا مترادف لفظ ہے. |
- A. جہالت
- B. کم علمی
- C. لاعلمی
- D. آگاہی
|