1 |
کمرے کے متلازم الفاظ. |
- A. دروازہ ،کھڑکیاں، صوفے
- B. جانور، پرندے، درخت
- C. دیواریں، چھت، بوتل
- D. قلم ، کتاب، بستہ
|
2 |
انسان صدیوں سے آباد ہے. |
- A. چاند پر
- B. غاروں میں
- C. کرہ ارض
- D. مکانوں میں
|
3 |
ماحول کا خیال رکھتیں گے تو پھلے پھولے گا |
- A. چمن
- B. باغ
- C. معاشرہ
- D. گھر
|
4 |
اچھا ماحول انسان کو رکھتا ہے |
- A. بیمار
- B. کمزور
- C. صحت مند
- D. اداس
|
5 |
اپنے ارد گرد نہ ہونے دیں. |
- A. مچھر
- B. مکھیاں
- C. حشرات
- D. گندگی
|
6 |
درخت ہمارے لیے ہیں |
- A. نقصان دہ
- B. فائدہ مند
- C. اہم
- D. غیر ضروری
|
7 |
زمین اور ماحول سے گہرا رشتہ ہے. |
- A. حیوان کا
- B. مچھلی کا
- C. انسان کا
- D. فطرتکا
|
8 |
مناسب کا متضاد ہے. |
- A. اعلی
- B. طریقہ
- C. آسان
- D. غیر مناسب
|
9 |
قسم کی جمع ہے. |
- A. قسام
- B. قسمیں
- C. قسموں
- D. اقسام
|
10 |
قوت سماعت پر اثر انداز ہوتا ہے. |
- A. آلودہ پانی
- B. خراب موسم
- C. گاڑیوں کا دھواں
- D. شور
|