1 |
جو صاحبان مزاج پرسی کو آئیں وہ ہاتھ نہ لگائیں. |
- A. بیمارکو
- B. چار پائی کو
- C. کھانے کو
- D. فون کو
|
2 |
صبح سے بھنے پر گیا تھا.باقرعلی کا |
- A. لڑکا
- B. بھانجا
- C. بھتیجا
- D. رشتہ دار
|
3 |
مصنف کو فرمائش آتی ہے کہ پندرہ سیر بھیج دیں. |
- A. برفی
- B. گھی
- C. چاول
- D. لڈو
|
4 |
آصلی کا متضادہے. |
- A. بہتر
- B. نقلی
- C. حقیقی
- D. غیر حقیقی
|
5 |
محلے دار کا مترادف ہے. |
- A. رشتے دار
- B. قریبی آدمی
- C. ساتھی
- D. پڑوسی
|
6 |
میر باقر کے بقول مصنف کی وفات ناقبل تلافی نقصان پہنچے گا. |
- A. شاعری کو
- B. محلے کو
- C. کرکٹ کو
- D. ادب کو
|
7 |
عارضہ کی جمع ہے. |
- A. عارض
- B. عوارض
- C. عارضے
- D. عارزہ
|
8 |
پہلی کی طرح بالوشاہیاں تل کر نہ بھیجیں |
- A. دیسی گھی میں
- B. مکھن میں
- C. تیل میں
- D. چربی میں
|
9 |
شیخ نبی بخش مصنف کے ہاں بیٹھے |
- A. صوفے پر
- B. کرسی پر
- C. پتی سے لگ کر
- D. بستر پر
|
10 |
مصنف کو بیماری تھی |
- A. کینسر کی
- B. یرقان
- C. ٹی بی
- D. کھانسی اور بخار
|