1 |
عمر رسیدہ افراد سے مراد ہے. |
- A. بچے
- B. جوان
- C. بوڑھے
- D. عورتیں
|
2 |
آرائشی سامان سے مراد ہے. |
- A. ملبوسات
- B. برتن
- C. سجاوٹی سامان
- D. پھول
|
3 |
لوگ برف سے بناتے ہیں |
- A. مجسمے
- B. گھر
- C. محل
- D. جانور
|
4 |
چئیر لفٹ کی سہولت موجود ہے. |
- A. نیو مری
- B. پنڈی پوائنٹ
- C. کشمیر پوائنٹ
- D. ایوبیہ
|
5 |
مری تفریحی مقام ہے. |
- A. صوبہ پنجاب کا
- B. صوبہ سندھ
- C. صوبہ بلوچستان
- D. خیبر پختوانخواہ
|
6 |
بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈز تربیتی کیمپ میں رہتے ہیں. |
- A. ایک ہفتہ
- B. دو ہفتے
- C. تین ہفتے
- D. ایک مہینہ
|
7 |
گرمیوں میں مری کا موسم ہوتا ہے. |
- A. گرم
- B. ٹھنڈا
- C. سہانا
- D. خطرناک
|
8 |
مری ایک خوب صورت شہر ہے |
- A. ضلع روالپنڈی کا
- B. ضلع لاہور کا
- C. ضلع اٹک کا
- D. ضلع چکوال کا
|
9 |
مری کے مشہور ہیں |
- A. سیخ کباب
- B. چپلی کباب
- C. شامی کباب
- D. گولا کباب
|
10 |
بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈ کا کیمپ لگتا ہے. |
- A. پتریانہ میں.
- B. گھوڑا گلی میں
- C. کشمیر پوائنٹ میں
- D. پنڈی پوائنت میں
|