1 |
جائز کا متضاد ہے. |
- A. خراب
- B. مقرر
- C. حلال
- D. ناجائز
|
2 |
ہم اپنے مزاج کے مطابق بناتے ہیں. |
- A. سکول
- B. گھر
- C. دوست
- D. محلے
|
3 |
کسی اجنبی کی جانب سے قبول نہ کریں. |
- A. چاکلیٹ
- B. کتاب
- C. پھل
- D. تحفہ
|
4 |
ہار کا متشابہ لفظ ہے. |
- A. زمین
- B. ّعرض
- C. ارز
- D. عرز
|
5 |
تحفہ کا مترادف ہے. |
- A. سزا
- B. ہدیہ
- C. انعام
- D. نذرانہ
|
6 |
خطا کا مترادف ہے. |
- A. ثواب
- B. گناہ
- C. غلطی
- D. بدلی
|
7 |
کسے ملازم یا رشتہ دار کے ساتھ اکیلے نہ جائیں. |
- A. گھرمیں
- B. صحن میں
- C. کمرے میں
- D. بازار میں
|
8 |
ہم مزاج دوست کے ساتھ وقت گزرتا ہے. |
- A. برا
- B. خراب
- C. بوریت والا
- D. پرلطف
|
9 |
تاک کا مشابہ لفظ ہے. |
- A. تاج
- B. طاب
- C. تاب
- D. طاق
|
10 |
اگر آپ کے ساتھ کوئی زبردستی کرے تو آپ رابطہ کرسکتے ہیں پولیس ہلپ لائن پر |
- A. 16
- B. 17
- C. 1122
- D. 15
|