1 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
محنت کا راز کھولا گیا. |
- A. بچوں پر
- B. مردوں پر
- C. ہر آدمی پر
- D. عورتوں پر
|
2 |
ہر سو کا مطلب ہے. |
- A. سامنے
- B. ہرطرف
- C. ایک طرف
- D. پیچھے
|
3 |
حق کا متضاد ہے. |
- A. سچ
- B. حقوق
- C. جھوٹ
- D. باطل
|
4 |
بھولنے کا متضاد ہے |
- A. غافل ہونا
- B. آرام کرنا
- C. مسکرانا
- D. یاد رکھنا
|
5 |
انسانیت کا.............. انسان کو دکھایا. |
- A. چہرہ
- B. رتبہ
- C. منظر
- D. رستہ
|
6 |
ہرآدمی پر کھولا اس نے |
- A. شفقت کا راز
- B. حرکت کا راز
- C. محنت کا راز
- D. برکت کا راز
|
7 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
انسان کا مترادف ہے. |
- A. حیوان
- B. مخلوق
- C. پرندے
- D. بشر
|
8 |
جو................ رہے تھے غافل آکر انہیں جگایا. |
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کا رستہ کیسے دکھایا. |
- A. مسلمانوں کو
- B. انسانوں کو
- C. کافروں کو
- D. اہل مکہ کو
|
10 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بہتر کرنے کا راز بتایا. |
- A. حالات
- B. دنیا
- C. عقبیٰ
- D. عادات
|