1 |
لاقانونیت سے مراد ہے |
- A. بے انصافی
- B. عدالت
- C. پولیس
- D. کوئی قانون نہ ہونا
|
2 |
رستے میں کانٹے بچھائے کا مطلب ہے. |
- A. راستہ آسان کیا
- B. خوش کرنا
- C. راہ دشوار کرنا
- D. انعام دینا
|
3 |
کھیل کے متلازم الفاظ . |
- A. کرکٹ ، ہاکی، فٹ بال
- B. گلی ،ڈنڈا، کتاب
- C. بیڈمنٹن، لڑائی، صلح
- D. بستہ، قلم ، طالب علم
|
4 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی شہید کیے گئے. |
- A. غزوہ خندق
- B. غزوہ بدر
- C. غزوہ احد
- D. غزوہ تبوک
|
5 |
مساویانہ کا مترادف ہے. |
- A. بہتر
- B. خاص
- C. اہم
- D. برابر
|
6 |
کتاب کے درست متلازم الفاظ. |
- A. ورق ، علم ، جلد
- B. لکڑی ، عمارت، بستہ
- C. بوتل، برتن، چولھا
- D. بچے ، عورت ، سڑک
|
7 |
متلازم الفاظ کی درست فہرست. |
- A. تیز دھوپ ، سایہ ، پیاس
- B. سبزیاں، کپڑے، مبارک باد
- C. ہاکی، کرکٹ ،گندم
- D. کرسی، سادہ خوراک، کھیت
|
8 |
معمولی کا متضاد ہے |
- A. ہلکا
- B. سستا
- C. اہم
- D. خاص
|
9 |
ظالم کے مقابلےمیں مدد کی جائے. |
- A. دوست کی
- B. ساتھی کی
- C. مقتول کی
- D. مظلوم کی
|
10 |
مساوی کا متضاد ہے. |
- A. غیر مساوی
- B. برابر
- C. منصفانہ
- D. عدلیہ
|