1 |
بکھر کر سوکھ جاتی ہیں |
- A. تتلیاں
- B. بطخیں
- C. بوندیں
- D. مچھلیاں
|
2 |
مل کر رہنے کے نیتجے ہوتے ہیں. |
- A. بد
- B. پیچیدہ
- C. بھیانک
- D. نیک
|
3 |
سوکھ جانا کا مترادف ہے. |
- A. تر
- B. نم
- C. خشک ہونا
- D. بنجر
|
4 |
رموز کا مطلب ہے. |
- A. راز
- B. اشارہ
- C. کتاب
- D. نقشہ
|
5 |
زندگی کے کارخانے میں سبق دیتی ہے. |
- A. ہرشے
- B. کہانی
- C. تجربات
- D. بہروپیت
|
6 |
درج زیل میں سے سکتہ کی علامت ہے. |
|
7 |
وہیں ہوتی ہیں بربادی جہان ہے |
- A. اتفاق
- B. نااتفاقی
- C. تنظیم
- D. اتحاد
|
8 |
زندگی کے کارخانے سے مراد ہے. |
- A. دنیاوی معاملات
- B. معاشی معاملات
- C. سیاسی معاملات
- D. کام کی جگہیں
|
9 |
نظم میں قسمت کے ماروں سے مراد ہے. |
- A. خوش قسمت
- B. بد قسمت
- C. اچھا مستقبل
- D. بری سوچ
|
10 |
جو مل جاتی ہیں تو پھر طوفان اٹھاتی ہیں. |
- A. نہریں
- B. وادیاں
- C. بوندیں
- D. دریائیں
|