1 |
مسلم لیگی رہنما خواتین ہیں |
- A. سلمیٰ تصدق حسین
- B. بیگم محمد علی جوہر
- C. رعنا لیاقت علی
- D. یہ تمام
|
2 |
محترمہ فاطمہ جناح کے والد کا نام تھا. |
- A. پونجا جناح
- B. محمد علی جناح
- C. احمد جناح
- D. منیر جناح
|
3 |
محترمہ فاطمہ جناح بہن تھی. |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم محمد علی جناح
- C. سرسید احمد خاں
- D. شوکت علی
|
4 |
محترمہ فاطمہ جناح پیدا ہوئیں. |
- A. کلکتہ میں
- B. بمبئی میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
5 |
زیور تعلیم سے مراد ہے. |
- A. علم کا خزانہ
- B. اشرفیاں
- C. کتابیں
- D. علم کی دولت
|
6 |
درست فقرے کی نشاندہی کریں. |
- A. احمد کا دکان کھل گیا ہے.
- B. عمر کی دکان کھل گئی
- C. فرزانہ نے قلم خریدا
- D. فہد نے کار خریدا
|
7 |
اپوا کیا ہے |
- A. سکول
- B. تنظیم
- C. دفتر
- D. کارخانہ
|
8 |
محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم خواتین کو جھنڈے تلے جمع کیا. |
- A. کانگریس
- B. پی ٹی آئی
- C. مسلم لیگ
- D. پیپلز پارٹی
|
9 |
محترمہ فاطمہ جناح کی والدہ کا نام تھا. |
- A. وینا جناح
- B. مٹھی بائی
- C. اسماء جناح
- D. رتی جناح
|
10 |
اکیلا کا مترادف ہے. |
- A. مصروف
- B. مشغول
- C. تنہا
- D. آرام
|