1 |
قواعد کی رو سے اسم آلہ ہے. |
- A. ہارویسٹر
- B. کتاب
- C. بستہ
- D. دن
|
2 |
ہنر کاری اور دست کاری کو فروغ دیا. |
- A. صنعت کار نے
- B. تاجر نے
- C. کسان نے
- D. انسان نے
|
3 |
خوش حالی کا متضاد ہے |
- A. خوش مزاج
- B. بدحالی
- C. روزگار
- D. دولت
|
4 |
پاکستان کی برآمدات ہیں. |
- A. گندم
- B. چاول
- C. کپاس
- D. یہ تمام
|
5 |
پاکستان ملک ہے. |
- A. صنعتی
- B. سائنسی
- C. ترقی یافتہ
- D. زرعی
|
6 |
صنعتوں میں خام مال سے بنتی ہیں. |
- A. اشیاء
- B. سبزیاں
- C. ٍٍفصلیں
- D. کتابیں
|
7 |
زراعت کے شعبہ میں انقلاب برپا کردیا ہے. |
- A. کھادون نے
- B. ٹریکٹر نے
- C. ادویات نے
- D. سائنسی انقلاب نے
|
8 |
ماہرین سے مراد ہے. |
- A. ماہر لوگ
- B. تعلیم یافتہ
- C. ان پڑھ
- D. سائنس دان
|
9 |
باقاعدہ صنعت کا درجہ حاصل کرلیا ہے. |
- A. دست کاری
- B. گنے کی فصل
- C. گیہوں نے
- D. چاول کی فصل
|
10 |
بیلوں کی جگہ آگئے ہیں. |
- A. بھینس
- B. چھکڑے
- C. ٹریکٹر
- D. گدھے
|