1 |
میجر عزیز بھٹی نے لگاتار دن اور راتیں جاگ کر گزاریں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
2 |
ان میں سے حرف تاکید ہے. |
- A. بالکل
- B. ضرور
- C. ہرگز
- D. یہ تمام
|
3 |
پاک فوج کے شانہ بشانہ رہی |
- A. پولیس
- B. بحری فوج
- C. غیر ملکی
- D. پاکستانی عوام
|
4 |
شہید کی جمع ہے. |
- A. شہیدیں
- B. شہیدی
- C. شاہد
- D. شہداء
|
5 |
فتح کا متضاد ہے |
- A. کامیابی
- B. شکست
- C. جیت
- D. کامرانی
|
6 |
بھارت نےپاکستان پر حملہ کیا |
- A. دن کے وقت
- B. صبح کے وقت
- C. رات کے وقت
- D. شام کے وقت
|
7 |
مقصد کی جمع ہے. |
- A. مقصدوں
- B. مقصدیت
- C. مقاصد
- D. مقصدین
|
8 |
محمود عالم نے ایک منٹ میں جہاز گرائے |
- A. تین
- B. پانچ
- C. سات
- D. دس
|
9 |
شکست کا مترادف لفظ ہے. |
- A. جیت
- B. فتح
- C. کامرانی
- D. ہار
|
10 |
1965 میں پاکستان کے صدر تھے |
- A. زوالفقار علی بھٹو
- B. جنرل ضیاء الحق
- C. جنرل یحیحٰی خان
- D. جنرل ایوب خان
|