1 |
درست سابقوں کی درست فہرست. |
- A. ضرورت مند، غرض مند، نیاز مند
- B. گلدان، پان دان، نمک دان
- C. ان پڑھ ، ان دیکھا، ان جان
- D. چارہ گر، جادوگر، بازی گر
|
2 |
دھن سے مراد ہے. |
- A. دولت
- B. جسم
- C. گھر
- D. دل
|
3 |
دیانت، شرافت، صداقت اور شجاعت خوبیاں ہیں. |
- A. اچھے انسان کی
- B. بے وقوف انسان کی
- C. کم زور انسان کی
- D. سچے انسان
|
4 |
متضاد الفاظ کے استعمال والا جملہ ہے. |
- A. نیکی اور ہدایت کسی کسی کوملتی ہے.
- B. دکھ اور تکلیف زندگی کا حصہ ہیں
- C. دکھ سکھ زندگی کا حصہ ہیں
- D. دکھ اور مصیبت میں نہ گھبرائیں.
|
5 |
تن کا مطلب ہے. |
- A. جسم
- B. دل
- C. دماغ
- D. ہاتھ
|
6 |
اچھے انسان کو لالچ نہیں ہوتا. |
- A. دولت کا
- B. مال کا
- C. منصب کا
- D. خوشی کا
|
7 |
دامن سے وابستگی ہو. |
- A. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے
- B. والدین کے
- C. بھائی کے
- D. دوست کے
|
8 |
دیانت ، شرافت ، محبت کے |
- A. کردار
- B. مجسمے
- C. پیکر
- D. انساں
|
9 |
نہ دھند لائیں دو ہوس سے |
- A. کردار
- B. نور
- C. چراغ
- D. نگاہیں
|
10 |
دلوں میں فقط محبت ہو. |
- A. والدین کی
- B. دولت کی
- C. دھن کی
- D. وطن کی
|