1 |
عزیز بھٹی کے والد کا نام تھا. |
- A. راجا پرویز
- B. راجا عبداللہ
- C. راجا منیر
- D. راجا رحیم
|
2 |
قوم کی جمع ہے. |
- A. قومی
- B. اقوام
- C. قومیت
- D. قومیں
|
3 |
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا. |
- A. 1965
- B. 1956
- C. 1953
- D. 1954
|
4 |
راجا عزیز بھٹی کا آبائی گاؤں تھا. |
- A. للیانی
- B. شکر گڑھ
- C. لادیاں
- D. ثمر قند
|
5 |
عزیز بھٹی نے ابتدائی تعلیم حاصل کی. |
- A. علی گڑھ
- B. انگلستان
- C. کراچی
- D. ہانگ کانگ
|
6 |
12 ستمبر کی صبح دشمن نے اضافہ کردیا. |
- A. فوج میں
- B. لڑائی میں
- C. گولہ باری میں
- D. توپوں میں
|
7 |
جنگ کا متضاد ہے. |
- A. خاموشی
- B. لڑنا
- C. صلح
- D. امن
|
8 |
جہان پھول وہاں |
- A. پتے
- B. درخت
- C. جڑیں
- D. کانٹے
|
9 |
مقیم کا متضادہے |
- A. سفر
- B. آرام
- C. مسافر
- D. رہائش
|
10 |
عزیز بھٹی کو دشمن کو دیکھنے کے لیے جانا پڑا تھا. |
- A. پہاڑ پر
- B. اونچی جگہ
- C. درخت
- D. دیوار
|