1 |
سستی اور غیر معیاری اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں. |
- A. گھریلو کھانے
- B. برگر
- C. بازاری کھانے
- D. پکوڑے
|
2 |
صحت کے تحفظ کے مختلف طریقوں کا مجموعہ ہے. |
- A. متوازن غذا
- B. صفائی
- C. حفظان صحت
- D. ورزش
|
3 |
غیر معیاری کا متضاد ہے. |
- A. مناسب
- B. غیر مناسب
- C. معقول
- D. معیاری
|
4 |
خاص کا متضاد ہے |
- A. پیارا
- B. عام
- C. اچھا
- D. اہم
|
5 |
پاکیزگی حصہ ہے. |
- A. زندگی کا
- B. مسلمان کا
- C. پاکستان کا
- D. ایمان کا
|
6 |
افراد خانہ سے مراد ہے. |
- A. پڑوسی
- B. گھر کے لوگ
- C. دوست
- D. دشمن
|
7 |
بدن کا مکمل طور پر صاف ہونا ہے. |
- A. گھریلو صفائی
- B. جسمانی صفائی
- C. ماحولیاتی صفائی
- D. زہنی صفائی
|
8 |
زیادہ پکانے سے ضائع ہوجاتے ہیں. |
- A. پروٹین
- B. حیاتین
- C. غذائی اجزا
- D. کاربوہائیڈریٹس
|
9 |
اندیشہ کا مترادف ہے. |
- A. پریشانی
- B. یقین
- C. ڈر
- D. دکھ
|
10 |
گرد و غبار والا کھانا صحت کے لیے |
- A. فائدہ مند
- B. نقصان دہ
- C. مفید
- D. اچھا
|