1 |
تیرے صوفے ہیں فرنگی ، تیرے قالین ہیں. |
- A. جاپانی
- B. افریقی
- C. ایرانی
- D. امریکی
|
2 |
نئی نسل دنیا کی رنگینی اور خوب صورتی کی نہیں بن سکتی |
- A. نگہبان
- B. تاجر
- C. اسیر
- D. حریف
|
3 |
حقیقی کا متضاد ہے. |
- A. اصلی
- B. نقلی
- C. غیر حقیقی
- D. مجازی
|
4 |
شاہین بسیرا کرتا ہے پہاڑوں کی |
- A. غاروں میں
- B. پتھروں میں
- C. چٹانوں میں
- D. وادیوں میں
|
5 |
زبوں حالی سے مراد ہے. |
- A. پستی
- B. خوش حالی
- C. ترقی
- D. ترویج
|
6 |
علامہ اقبال کا حیات بخش تھا. |
- A. دوست
- B. کام
- C. کلام
- D. پیغام
|
7 |
علامہ اقبال رح آباو و اجداد کے شان دار ماضی کی یاد دلاتے ہیں. |
- A. بزرگوں
- B. بچوں کو
- C. نوجوانوں کو
- D. عورتوں کو
|
8 |
شکوہ جواب شکوہ اور مسجد قرطبہ نظمیں ہیں. |
- A. فیض احمد فیض
- B. مولانا حالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. علامہ محمد اقبال رح
|
9 |
استفہامیہ جملہ ہے. |
- A. سہیل پڑھے گا
- B. عمر نےکتاب لکھی
- C. کیا ابو نے پانی پی لیا ؟
- D. عائشہ سو گئی
|
10 |
علامہ اقبال کی بچوں کے لیے لکھی نظمیں موجود ہیں. |
- A. بال جبرئل میں
- B. بانگ درا میں
- C. جاوید نامہ میں
- D. ضرب کلیم میں
|