1 |
محنت کامیابی کا ہے |
- A. نشان
- B. زینہ
- C. عمل
- D. انعام
|
2 |
درج زیل میں سے اسم معرفہ ہے. |
- A. لڑکا
- B. درخت
- C. شاہی قلعہ
- D. فصل
|
3 |
درست جملا ہے. |
- A. محنت کامیابی کی کنجی ہے.
- B. محنت قامیابی کی کنجی ہے.
- C. محنت کامیابی کی قنجی ہے
- D. مہنت کامیابی کی کنجی ہے.
|
4 |
پیوند کا مترادف لفظ ہے. |
- A. ٹکڑا
- B. سلائی
- C. جوڑ
- D. سوئی
|
5 |
غلامی کا مترادف ہے. |
- A. محکومی
- B. حکمرانی
- C. نوکر
- D. غلام
|
6 |
ًمحنت و مشقت کی مرہون منت ہے. دنیا کی |
- A. خوب صورتی
- B. خوش حالی
- C. ترقی
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
سیرال اور گسی لے کر کھیتوں میں کام کرتاہے. |
- A. کمھار
- B. مزدور
- C. مستری
- D. کسان
|
8 |
بیچ سے درخت تک کا سفر نہیں ہے. |
- A. مشکل
- B. آسان
- C. کھٹن
- D. وقت طلب
|
9 |
مرحلہ کی جمع ہے. |
- A. مرحل
- B. مراحل
- C. مراحلوں
- D. مراحلیں
|
10 |
انسان کو وہی کچھ میسر آتا ہے جس کی وہ کرتا ہے. |
- A. خواہش
- B. تمنا
- C. طلب
- D. کوشش
|