1 |
کارآمد کا مطلب ہے |
- A. بے کار
- B. مفید
- C. فضول
- D. خراب
|
2 |
جس بات کا پورا ہونا ممکن نہ ہو اس کی نہ کرو. |
- A. دعا
- B. بات
- C. خواہش
- D. آرزو
|
3 |
درج زیل میں سے اسم معرفہ ہے |
- A. شہر
- B. گاؤں
- C. علاقہ
- D. لاہور
|
4 |
اسم نکرہ کن نامون کو ظاہر کرتاہے. |
- A. خاص
- B. بےکار
- C. عام
- D. بہترین
|
5 |
چڑیا نے پہلی نصیحت بیٹھ کر کی. |
- A. ہاتھ پر
- B. دیوار پر
- C. زمین پر
- D. ٹہنی پر
|
6 |
سادہ جملے میں بیان کی جاتی ہے. |
- A. کئی باتیں
- B. بئی بات
- C. دو باتیں
- D. ایک بات
|
7 |
چڑیا کے پیٹ میں تھا. |
- A. کوئلہ
- B. موتی
- C. پتھر
- D. ہیرا
|
8 |
چڑی مار کہتےہیں. |
- A. جاہل کو
- B. بے وقوف کو
- C. لالچی کو
- D. چڑیا مار کو
|
9 |
سادہ جملوں کے درمیان الفاظ استعمال کرکے مرکب جملہ بنایا جاتاہے. |
- A. اور
- B. اگر
- C. یا
- D. تمام
|
10 |
درج زیل میں سے اسم نکرہ ہے. |
- A. لاہور
- B. اسلام آباد
- C. کوہ نور
- D. دروازہ
|