1 |
اسم مکبر کی نشان دہی کریں. |
- A. دیگ
- B. پگڑی
- C. رسی
- D. ڈبا
|
2 |
وہ اسم جو کسی چیز کے چھوٹے پن کو ظاہر کرے کہلاتاہے. |
- A. اسم مکبر
- B. اسم ظرف
- C. اسم آلہ
- D. اسم مصغر
|
3 |
قواعد کی رو سے اسم صوت ہے. |
- A. ڈھم ڈھم
- B. ڈھولک
- C. کتاب
- D. دیگ
|
4 |
وہ اسمجو کسی چیز کے بڑے پن کو ظاہر کرے کہلاتاہے. |
- A. اسم مکبر
- B. اسم ظرف
- C. اسم آلہ
- D. اسم صوت
|
5 |
کائیں کائیں قواعد کی روسے ہے. |
- A. اسم صوت
- B. اسم آلہ
- C. اسم زات
- D. اسم مصعر
|
6 |
اسم آلہ کی نشاندہی کریں. |
- A. قینچی
- B. ترازو
- C. مسواک
- D. یہ تمام
|
7 |
اسم زماں مکاں کی مثال ہے. |
- A. دیگ
- B. قینچی
- C. گھنٹا
- D. سکول
|
8 |
مونث تلفظ کی نشان دہی کریں. |
- A. مرغا
- B. مرغی
- C. کبوتر
- D. خرگوش
|
9 |
سٹر بیٹھی ہوئی اور اڑتا دکھائی دے |
- A. پرندہ
- B. گھر
- C. آدمی
- D. آسمان
|
10 |
قواعد کی رو سے اسم طرف زماں ہے. |
- A. باغ
- B. دھک دھک
- C. دن
- D. قلم
|