1 |
جو نیک کام کرے اور وہ مومن بھی ہو تو اس کی کوشش نہیں جائے گی. |
- A. خراب
- B. خوب
- C. رائیگاں
- D. کارآمد
|
2 |
یہ الفاظ کس نے کہے کہ" میری ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی ہیں اورمیرے سر کے بال سفید ہوچکے ہین. |
- A. حضرت داؤد علیہ السلام
- B. حضرت صاٌلح علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت یونس علیہ السلام
|
3 |
کون لوگ آخرت سے بالکل غافل ہیں. |
- A. کفار
- B. صاٌلحین
- C. متقین
- D. عابدین
|
4 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نےکہا کہ میرا رب وہ ہے جس نے تمہارے لیے فرش بچھایا. |
- A. گھاس کا
- B. مخمل کا
- C. زمین کا
- D. چاندی کا
|
5 |
سورہ العنکبوت میں کس نبی کی لازوال قربانیوں کا تذکرہ ہے. |
- A. حضرت داؤد علیہ السلام کا
- B. حضرت ہود علیہ السلام کا
- C. حضرت صالح علیہ السلام کا
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
|
6 |
اللہ تعالی نے حکم دیا کہ وہ کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچائے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کو
|
7 |
ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے. |
- A. نرمی
- B. سختی
- C. میانہ روی
- D. تیزی
|
8 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعونکے پاس اس لیے بھیجا کہ وہ ہوگیا تھا. |
- A. سردار
- B. سرکش
- C. طاقتور
- D. فاتح
|
9 |
حضرت محمد خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ مشابہ ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام سے
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
|
10 |
قوم سبا پر اللہ تعالی کا عذاب آنے کی وجہ ہے. |
- A. جہالت
- B. بزدلی
- C. ناشکری
- D. مایوسی
|