1 |
سورہ العنکبوت کی آیات ہیں. |
|
2 |
حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کتنے سال تبلیغ کی. |
- A. 900 سال
- B. 950 سال
- C. 1000 سال
- D. 1050 سال
|
3 |
عنکبوت کا معنی ہے. |
- A. مکڑی
- B. چیونٹی
- C. شہد کی مکھی
- D. مچھر
|
4 |
سب گھروں میں س کمزور گھر کس کا ہوتا ہے. |
- A. چیونٹی کا
- B. شہد کی مکھی کا
- C. مکڑی کا
- D. چڑیا کا
|
5 |
اللہ تعالی نے اس سورت میں مسلمانوں کو تاکید فرمائی ہے. |
- A. شکر کی
- B. احسان کی
- C. عدل کی
- D. صبر کی
|
6 |
سورہ العنکبوت میں کس گناہ کی مثال مکڑی کے جالے سے دی گئی ہے. |
- A. والدین کی نافرمانی
- B. حسد
- C. شرک
- D. غیبت
|
7 |
اپنی قوم کو ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام نے
- B. حضرت نوح علیہ السلام نے
- C. حضرت لوط علیہ السلام نے
- D. حضرت لوط علیہ السلام نے
|
8 |
سورہ العنکبوت میں سب سے پہلے قصہ بیان ہوا. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- C. حضرت نوح علیہ السلام کا
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کا
|
9 |
مکڑی کے جالے پر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. یہودیوں کو
- B. بے عمل عالموں کو
- C. مشرکین کو
- D. غیبت کرنے والوں کو
|
10 |
سورہ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی ہے اللہ تعالی ان لؤگوں کے لیے راہیں کھول دیتا ہے جو جدوجہد کرتے ہیں. |
- A. فلاحی مقاصد کے لیے
- B. اللہ تعالی کی راہ میں
- C. دنیا کمانے کی خاطر
- D. ترقی و خوشحالی کے لیے
|