1 |
سورہ الصفت میں تفصیلی تذکرہ ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت یحییحی علیہ السلام
|
2 |
کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب ہیں. |
- A. امیر لوگوں سے
- B. غریب لوگوں سے
- C. برے لوگوں سے
- D. ان پڑھ لوگوں سے
|
3 |
اللہ تعالی کے مخلص بندوں کےلیے جنت میں میوے ہوں گے. |
- A. مہنگے
- B. معمولی
- C. اچھے
- D. لذیذ
|
4 |
مشرکین مکہ اللہ تعالی کی بیٹیاں قرار دیتے تھے. |
- A. جادوگرنیوں کو
- B. نیک عورتوں کو
- C. فرشتوں کو
- D. جنات کو
|
5 |
سورہ الصفت کے آغاز اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے. |
- A. حکمت والے قرآن کی
- B. صف باندھے ہوئے فرشتوں کی
- C. تیز ہواؤں کی
- D. سورج کی
|
6 |
شیطانوں پر شہاب اس لیے پھینکے جاتے ہیں کہ وہ. |
- A. باز آجائیں
- B. بھاگ کھڑے ہوں
- C. مایوس ہوجائیں
- D. ڈ ر جائیں
|
7 |
سورہ الصفت کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں. |
- A. مجاہدین کے
- B. جنات کے
- C. فرشتوں کے
- D. اہل ایمان کے
|
8 |
اگر کوئی شیان کوئی بات لے اڑے تو اس کا تعاقب کرتا ہے. |
- A. تیز شعلہ
- B. طوفان
- C. پتھر
- D. لشکر
|
9 |
جہنمیوں کی خوراک ہوگی. |
- A. غرقد کا درخت
- B. گھاس پھوس
- C. تھوہر کا درخت
- D. سرکنڈے
|
10 |
سورہ الصفت میں حضرت نوح علیہ السلام کے بعد زکر ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- B. حضرت صالح علیہ السلام کا
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کا
|