1 |
نماز اور زکوۃ اور آخرت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں. |
- A. اچھی راہ پر
- B. سیدھی راہ پر
- C. درمیان راستے پر
- D. خوب صورت راستے پر
|
2 |
حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ زمین پر نہ چلنا. |
- A. اکڑ اکڑ کر
- B. تیز تیز
- C. اہستہ آہستہ
- D. اچھل اچھل کر
|
3 |
قرآن مجید کی آیات ہدایت اور رحمت کن لوگوں کے لیے ہیں. |
- A. نیکو کاروں کےلیے
- B. مال داروں کےلیے
- C. تمام لوگوں کےلیے
- D. پڑھے لکھے لوگوں کے لیے
|
4 |
سورہ لقمان کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. جہاد
- B. انفاق فی سبیل اللہ
- C. توحید
- D. صلہ رحمی
|
5 |
انسان پر سب سے پہلا حق ہے. |
- A. دوستوں کا
- B. رشتہ داروں کا
- C. مسافروں کا
- D. والدین کا
|
6 |
سورہ لقمان کی رکوع ہیں. |
|
7 |
جو لوگ قران مجید کی آیات سن کر تکبر سےمنہ پھیر لیتے ہیں تو ان کے لیے قیامت کے دن ہوگا. |
- A. ہلکا عذاب
- B. دردناک عذاب
- C. معمولی سزا
- D. ڈانٹ ڈپٹ
|
8 |
حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا ہے. |
- A. گناہ کبیرہ
- B. نحوست کا باعث
- C. عظیم ظلم
- D. ناجائز کام
|
9 |
سب سے بدترین آواز ہے. |
- A. اونٹ کی
- B. گدھے کی
- C. گائے کی
- D. مرغ کی
|
10 |
اللہ تعالی نے کیا چیز ستونوں کے پیدا کی ہے. |
- A. زمین
- B. آسمان
- C. سیارے
- D. ستارے
|