1 |
سورہ النمل کے رکوع ہیں. |
|
2 |
نمل کے معنی ہے. |
- A. مکڑی
- B. شہد کی مکھی
- C. بلبل
- D. چیونٹی
|
3 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد کا نام یت، |
- A. حضرت داؤد علیہ اسلام
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C. حضرت یعقوب علیہ السلام
- D. حضرت اسحٰق علیہ السلام
|
4 |
نمل عربی میں کہتے ہیں. |
- A. مکڑی کو
- B. چیونٹی کو
- C. مکھی کو
- D. چڑیا کو
|
5 |
ملکہ سبا کا تخت تھا. |
- A. لوہے کا
- B. لکٹری کا
- C. سونے کا
- D. چاندی کا
|
6 |
سورۃ النمل کے شروع میں ان لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہین جو ہدایت حاصل کرتے ہیں. |
- A. قدرت سے
- B. تاریخ سے
- C. قصوں سے
- D. قرآن مجید سے
|
7 |
معجزات موسیٰ میں سے بڑے معجزات تھے. |
|
8 |
دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے. |
- A. واقعات کے زریعہ
- B. تاریخ کے زریعے
- C. قرآن مجید کے زریعے
- D. قصے کہانیاں
|
9 |
حرام طریقوں سے رزق حاصل کرنےسے ناراض ہوجاتا ہے. |
- A. حاکم
- B. افسر
- C. اللہ تعالی
- D. دوست
|
10 |
ہدہد نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو بتایا کہ ملک سبا پر حکومت ہے. |
- A. ایک بچے کی
- B. ایک مرد کی
- C. ایک عورت کی
- D. ایک غلام کی
|