1 |
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالی کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے |
- A. فرشتہ
- B. صابر
- C. رہنما
- D. صاحب ثروت
|
2 |
دوزخ کن لوگوں کا ٹھکانہ ہوگا. |
- A. دلکش وادیاں
- B. بلند پہاڑ
- C. جہنم کی آگ
- D. خوبصورت علاقے
|
3 |
اللہ تعالی نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے. |
- A. من سلویٰ
- B. راحت
- C. شادمانی
- D. چھوٹے عذاب
|
4 |
سورہ السجدہ کی آیات کتنی ہیں. |
|
5 |
اللہ تعالی نے دئے مال میں سے خرچ کرنا کن لوگوں کی صفت ہے. |
- A. مومنوں کی
- B. مشرکین کی
- C. کفار کی
- D. یہود کی
|
6 |
ایمان اور نیک اعمال کرنے والوں کی قیام گاہیں ہوں گی. |
- A. صحرا
- B. باغات
- C. وادیاں
- D. بسیاں
|
7 |
سورہ السجدہ کی کون سی آیات ، آیت سجدہ ہے. |
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں اکثر تلاوت فرمایا کرتے تھے. |
- A. سورہ الروم
- B. سورہ لقمٰن
- C. سورہ السجدہ
- D. سورہ العنکبوت
|
9 |
کون سی کتاب بنی اسرائیل کے لیے ہدایت تھی. |
- A. زبور
- B. انجیل
- C. تورات
- D. قرآن مجید
|
10 |
اللہ تعالی نے آسمانوں ، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کو کتنے دنوں میں پیدا کیا. |
- A. 3 دن
- B. 4 دن
- C. 5 دن
- D. 6 دن
|