1 |
کوہ طورپر کون سے نبی اللہ تعالی سے ہم کلام ہوئے تھے. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت یونس علیہ السلام
|
2 |
نجاشی بادشاہ تھا |
- A. حبشہ کا
- B. یمن کا
- C. روم کا
- D. ایران کا
|
3 |
سورۃ مریم میں رکوع ہیں. |
|
4 |
حضرت مریم علیہ السلام کے حالات کا تفصیلی زکر کون سی سورت میں ہے. |
- A. سورۃ النساء
- B. سورۃ مریم
- C. سورۃ النور
- D. سورۃ آل عمران
|
5 |
معجزانہ طریقے سے تخلیق ہوئی. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام کی
- B. حضرت عیسی علییہ السلام کی
- C. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
- D. حضرت سلیمان علیہ السلام کی
|
6 |
شاہ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی . |
- A. سورۃ الحج
- B. سورہ طہٰ
- C. سورۃ مریم
- D. سورۃ الانبیاء
|
7 |
اللہ تعالی نے کتنے دن حضرت زکریا علیہ اسلام کو لوگوں سے کلام کرنے سے منع فرمایا |
- A. تین دن
- B. چاردن
- C. پانچ دن
- D. چھ دن
|
8 |
حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے سب سے پہلے کس کو توحید کی دعوت دی. |
- A. اپنے والد کو
- B. اپنے دوستوں کع
- C. اپنے خاندان کو
- D. اپنی قوم کع
|
9 |
حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تھے |
- A. بھتیجے
- B. بھائی
- C. پوتے
- D. بیٹے
|
10 |
اللہ تعالی کن لوگوں کوجنت کا وارث بنائیں گے |
- A. عقل مندوں کو
- B. مالداروں کو
- C. غریبوں کو
- D. پرہیز گاروں کو
|