1 |
سورہ الحج میں رکوع ہیں. |
|
2 |
بغیر علم اللہ تعالی کے بارے میں بحث کرنے والے اتباع کرنے لگتے ہیں. |
- A. والدین کی
- B. اہل علم
- C. سرکش شیطان کی
- D. علماء کی
|
3 |
سورہ الحج میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے. |
- A. صلہ رحمی کی
- B. نیکی کا حکم دینے کی
- C. عفو و درگزر کی
- D. مساوات قائم کرنے کی
|
4 |
اللہ تعالی کو قربانی کے گوشت اور خون کے بدلے پہینچتا ہے. |
- A. اچھا اخلاق
- B. مال و دولت
- C. صدقہ
- D. تقویٰ
|
5 |
سورہ الحج ہے. |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. مکی اور مدنی
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
جہنم میں کافروں کے سروں پر پانی ڈالا جائے گا. |
- A. ٹھنڈا
- B. نیم گرم
- C. کھولتا ہوا.
- D. گندہ
|
7 |
اللہ تعالی نے نزدیک ناپسندیدہ فعل ہے. |
- A. عدالت
- B. خیانت
- C. احسان
- D. شکر
|
8 |
سورت کے شروع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے. |
- A. سورہ طہ میں
- B. سورہ الحج میں
- C. سورہ الانبیاء میں
- D. سورہ مریم میں
|
9 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو راہ دکھاتا ہے. |
- A. اچھی
- B. خوب صورت
- C. سیدھی
- D. پائیدار
|
10 |
بیت القیق سے مراد ہے. |
- A. بیت المقدس
- B. بیت المعمور
- C. بیت الحرام
- D. بیت اٌٌلحمد
|