1 |
قوم سبا نے روش اختیار کی |
- A. جھوٹ کی
- B. کام چوری کی
- C. فساد کی
- D. ناشکری کی
|
2 |
قوم سبا پر اللہ تعالی کا عذاب آنے کی وجہ ہے. |
- A. جہالت
- B. بزدلی
- C. ناشکری
- D. مایوسی
|
3 |
اللہ تعالی کی ناشکری پر چھین لی جاتی ہے. |
- A. عقل
- B. دولت
- C. نعمت
- D. طاقت
|
4 |
مال و اولاد ہیں |
- A. کامیابی کی نشانی
- B. طاقت کی نشانی
- C. تقویٰ کی نشانی
- D. زندگی کا امتحان
|
5 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہے |
- A. حضرت سلیمان علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت اسحاق علیہ السلام
|
6 |
سورہ سبا میں کس قوم کے 2 باغوں کا تذکرہ ہے. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. قوم سبا
- D. قوم مدین
|
7 |
سورہ السبا کی آیات ہیں. |
|
8 |
سورہ سبا میں اللہ تعالی نے کس کے گھر والوں کو شکر ادا کرنےکے لیے نیک عمل کرنے کی تلقین کی ہے. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ السلام
- C. حضرت یونس علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
9 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ تسبیح کرتے تھے. |
- A. دریا
- B. درخت
- C. پہاڑ
- D. ریگستان
|
10 |
قوم سبا پر اللہ تعلای کا عذاب آیا. |
- A. شرک کی وجہ سے
- B. جہالت کی وجہ سے
- C. بزدلی کی وجہ سے
- D. نادانی کی وجہ سے
|